اطالیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رومیوں سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
  
اطالیہ
(اطالوی میں: Repubblica Italiana خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ نام (P1448) ویکی ڈیٹا پر
اطالیہ
پرچم
اطالیہ
نشان

EU-Italy.svg 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 43°N 12°E / 43°N 12°E / 43; 12  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر[1]
بلند مقام مونٹ بلانک (4810 میٹر)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بلند ترین سطح (P610) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ 301338 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
دارالحکومت روم[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دارالحکومت (P36) ویکی ڈیٹا پر
سرکاری زبان اطالوی زبان[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سرکاری زبان (P37) ویکی ڈیٹا پر
آبادی 60599936 (30 نومبر 2016)[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
اوسط عمر
79.42439 سال (1999)[5]
79.77805 سال (2000)[5]
80.12683 سال (2001)[5]
80.22927 سال (2002)[5]
79.98293 سال (2003)[5]
80.78049 سال (2004)[5]
80.78293 سال (2005)[5]
81.28293 سال (2006)[5]
81.43415 سال (2007)[5]
81.48537 سال (2008)[5]
81.63659 سال (2009)[5]
82.03659 سال (2010)[5]
82.1878 سال (2011)[5]
82.23902 سال (2012)[5]
82.69024 سال (2013)[5]
83.09024 سال (2014)[5]
82.5439 سال (2015)[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اوسط عمر (P2250) ویکی ڈیٹا پر
حکمران
صدر اطالیہ  سرجیو ماتاریلا (3 فروری 2015–)[6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سربراہ ریاست (P35) ویکی ڈیٹا پر
وزیر اعظم اطالیہ  جوزپے کونٹے (1 جون 2018–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سربراہ حکومت (P6) ویکی ڈیٹا پر
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 18 جون 1946[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال،  16 سال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شادی کی کم از کم عمر (P3000) ویکی ڈیٹا پر
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لازمی تعلم (کم از کم عمر) (P3270) ویکی ڈیٹا پر
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 16 سال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) (P3271) ویکی ڈیٹا پر
الحاق اور رکنیت
Flag of the United Nations.svg اقوام متحدہ (14 دسمبر 1955–)
Flag of Europe.svg یورپی کونسل (5 مئی 1949–)
Flag of NATO.svg نیٹو (4 اپریل 1949–)
گروہ 8
جی 20 اہم معیشتیں
انٹرپول[9]
افریقی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک (1966–)
یورپی خلائی ایجنسی
بینک فار انٹرنیشنل سیٹلمنٹ
سرن
ادارہ برائے خوراک و زراعت
Flag of IAEA.svg عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی
Flag of ICAO.svg بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم
بین الاقوامی عدالت جرائم
بین الاقوامی انجمن برائے ترقی (24 ستمبر 1960–)
بین الاقوامی مالیاتی شرکت (27 دسمبر 1956–)
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم[10]
عالمی ادارہ محنت
Flag of the International Maritime Organization.svg بین الاقوامی بحری تنظیم
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ
عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (29 اپریل 1988–)
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار[11]
اقوام متحدہ کانفرنس برائے تجارت و ترقی
Flag of UNESCO.svg یونیسکو
اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین
Flag of UPU.svg عالمی ڈاک اتحاد
Flag of WHO.svg عالمی ادارہ صحت
عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت
عالمی موسمیاتی تنظیم
عالمی سیاحت تنظیم
عالمی تجارتی ادارہ
انجمن اقتصادی تعاون و ترقی (29 مارچ 1962–)
Flag of Europe.svg یورپی اتحاد (25 مارچ 1957–)
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی (27 مارچ 1947–)
بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری (28 اپریل 1971–)
ریڈ کراس
Flag of UNESCO.svg یونیسکو (27 جنوری 1948–)[12]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
مشترکہ سرحدیں
سان مارینو (Italy–San Marino border)
ویٹیکن سٹی (Italy–Vatican City border)
فرانس (France–Italy border)
سویٹزرلینڈ (Italy–Switzerland border)
یوگوسلاویہ
آسٹریا (Austria–Italy border)
سلووینیا (Italy–Slovenia border)
مالٹا (Italy–Malta border)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مشترکہ سرحدیں (P47) ویکی ڈیٹا پر
سفارتی تعلقات
البانیا
انڈورا
بیلاروس
بلجئیم
بوسنیا و ہرزیگووینا
بلغاریہ (Bulgaria–Italy relations)
کروشیا (Croatia–Italy relations)
قبرص
چیک جمہوریہ
ڈنمارک (Denmark–Italy relations)
استونیا
فن لینڈ
فرانس (France–Italy relations)
جرمنی (Germany–Italy relations)
یونان (Greece–Italy relations)
مقدس کرسی (Holy See–Italy relations)
مجارستان
آئس لینڈ
جمہوریہ آئرلینڈ
کوسووہ (Italy–Kosovo relations)
لٹویا
لیختینستائن
لتھووینیا
لکسمبرگ
مالٹا (Italy–Malta relations)
مالدووا (Italy–Moldova relations)
موناکو (Italy–Monaco relations)
مونٹینیگرو
نیدرلینڈز
ناروے
پولینڈ (Italy–Poland relations)
شمالی مقدونیہ
پرتگال
رومانیہ
روس (Italy–Russia relations)
سان مارینو (Italy–San Marino relations)
سربیا (Italy–Serbia relations)
سلوواکیہ
سلووینیا (Italy–Slovenia relations)
ہسپانیہ (Italy–Spain relations)
سویڈن (Italy–Sweden relations)
سویٹزرلینڈ (Italy–Switzerland relations)
یوکرین (Ukraine-Italy relations)
مملکت متحدہ (Italy–United Kingdom relations)
ارجنٹائن (Argentina–Italy relations)
کینیڈا
چلی (Chile–Italy relations)
میکسیکو (Italy–Mexico relations)
پیراگوئے
پیرو
ریاستہائے متحدہ امریکا (Italy–United States relations)
یوراگوئے (Italy–Uruguay relations)
مصر (Egypt–Italy relations)
ایران (Iran–Italy relations)
عراق (Iraq–Italy relations)
اسرائیل (Israel–Italy relations)
کینیا
لبنان (Italy–Lebanon relations)
لیبیا (Italy–Libya relations)
صومالیہ (Italy–Somalia relations)
جنوبی افریقا (Italy–South Africa relations)
تونس (Italy–Tunisia relations)
ترکی
افغانستان
آرمینیا
آسٹریلیا (Australia–Italy relations)
آذربائیجان (Azerbaijan–Italy relations)
جارجیا (Georgia–Italy relations)
بھارت
انڈونیشیا (Indonesia–Italy relations)
جاپان (Italy–Japan relations)
نیوزی لینڈ
پاکستان (Italy–Pakistan relations)
عوامی جمہوریہ چین (China–Italy relations)
جنوبی کوریا (Italy–South Korea relations)
تھائی لینڈ
ویتنام
آسٹریا (Austria–Italy relations)
فلپائن (Italy–Philippines relations)
شمالی کوریا (Italy–North Korea relations)
کولمبیا (Colombia–Italy relations)
برازیل (Brazil–Italy relations)
یمن (Italy–Yemen relations)
یوگوسلاویہ (Italy–Yugoslavia relations)
ایتھوپیا (Ethiopia–Italy relations)
تائیوان (Italy–Taiwan relations)
بنگلہ دیش (Bangladesh–Italy relations)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سفارتی تعلقات (P530) ویکی ڈیٹا پر
خام ملکی پیداوار
 ← کل
1934797937411.33 امریکی ڈالر (2017)[13]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں فی کس جی ڈی پی (P2131) ویکی ڈیٹا پر
 ← فی کس 35463 بین الاقوامی ڈالر (2014)[14]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں PPP GDP per capita (P2299) ویکی ڈیٹا پر
جی ڈی پی تخمینہ
 ← فی کس 29957.80 امریکی ڈالر (2015)[15]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں nominal GDP per capita (P2132) ویکی ڈیٹا پر
کل ذخائر 142756539021 امریکی ڈالر (2014)[16]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کل ذخائر (P2134) ویکی ڈیٹا پر
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.873 (2014)[17]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انسانی ترقیاتی اشاریہ (P1081) ویکی ڈیٹا پر
شرح بے روزگاری 12 فیصد (2014)[18]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں unemployment rate (P1198) ویکی ڈیٹا پر
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رائج سکہ (P38) ویکی ڈیٹا پر
منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت
متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت)
00 (روشنیروز بچتی وقت)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
ٹریفک سمت دائیں  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈرائیونگ سمت (P1622) ویکی ڈیٹا پر
ڈومین نیم it.  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ٹی ایل ڈی (P78) ویکی ڈیٹا پر
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
آیزو 3166-1 الفا-2 IT  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ISO 3166-1 alpha-2 code (P297) ویکی ڈیٹا پر
بین الاقوامی فون کوڈ +39  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملکی ڈائیلنگ کوڈ (P474) ویکی ڈیٹا پر

اطالیہ (اطالوی میں Italia) جنوبی یورپ میں واقع ایک جزیرہ نما ملک ہے۔ رومی سلطنت و‌رومی تہذیب یہاں سے شروع ہوئی تھی۔ بعض لوگ اسے انگریزی کی نقالی میں اردو میں بھی اٹلی کہتے ہیں۔ اطالیہ کو مسیحیت کا گڑھ کہا جاتا ہے۔ رومن کیتھولک فرقے کے روحانی پیشواہ جن کو پوپ کہا جاتا ہے وہ روم میں واقع ایک جگہ جسے ویٹیکن سٹی (شہر واتیکان) کہتے ہیں، وہاں رہتے ہیں۔ اطالیہ کی سرحد فرانس،آسٹریا اور سوئٹزرلینڈ سے ملتی ہے۔ جبکہ اٹلی کے درمیان میں سان مرینو(سان مارینو) اور ویٹیکن سٹی( شہر واتیکان) کے آزاد مگر چھوٹے علاقے ہیں۔ اس کا دار الحکومت روم ہے۔ زبان اطالوی اور نظام حکومت پارلیمانی جمہوریہ ہے۔ 25 مارچ 1957 کو یہ یورپی یونین کا رکن بنا تھا۔ اطالیہ یورپی یونین کے بانی ممالک میں شامل ہے۔ اس کا کل رقبہ 301318مربع کلومیٹر اور آبادی 59337888ہے۔ اٹلی میں مسلمانوں کی کل تعداد 1379047 ہے۔

41°54′N 12°29′E / 41.900°N 12.483°E / 41.900; 12.483

مذہب[ترمیم]

اسلام[ترمیم]

اسلام اطالیہ (اٹلی) میں رومن کیتھولک کے بعد دوسرا بڑا مذہب ہے، 2011ء کے اندازے کے مطابق اطالیہ میں مسلمان 2٪ ہیں ۔[19] اطالیہ کا قومی شماریاتی ادارہ (Instituto Nazionale di Stastica) یہاں کے شہریوں کی "حساس" معلومات یکجا نہیں کرتا۔ اس زمرے میں مذہبی وابستگی پر اعداد و شمار بھی شامل ہیں۔ تاہم 2006 میں غیر سرکاری طور پر جمع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مسلمانوں 723188 سے لے کر دس لاکھ کے درمیان مسلمان یہاں آباد ہیں۔ مسلمانوں کی پہلی آمد نویں صدی عیسوی میں جب صقلیہ خلافت عباسیہ کے زیر اقتدار تھا، تب ہوئی۔ 827ء میں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ماتزار میں کاروبار کر رہی تھی۔[20]

بیرونی روابط[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

اطالوی معاشرتی جمہوریہ

فہرست متعلقہ مضامین اطالیہ[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں OSM relation ID (P402) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ اطالیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2019۔
  2. La Costituzione della Repubblica Italiana
  3. Legge 15 Dicembre 1999, n. 482
  4. http://demo.istat.it/bilmens2016gen/index.html
  5. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ http://data.uis.unesco.org/Index.aspx?DataSetCode=DEMO_DS
  6. Il Presidente della Repubblica Sergio Mattarella si è insediato al Quirinale
  7. Il Presidente della Repubblica Sergio Mattarella si è insediato al Quirinalehttps://web.archive.org/web/20150206010544/http://www.quirinale.it/elementi/Continua.aspx?tipo=Notizia&key=393 — سے آرکائیو اصل
  8. Western Europe 2003 — صفحہ: 360 — شائع شدہ از: 2003 — ISBN 1-85743-152-9
  9. https://www.interpol.int/Member-countries/World — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: انٹرپول
  10. https://www.iho.int/srv1/index.php?option=com_wrapper&view=wrapper&Itemid=452&lang=en — اخذ شدہ بتاریخ: 8 دسمبر 2017 — ناشر: بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
  11. https://www.opcw.org/about-opcw/member-states/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
  12. http://www.unesco.org/eri/cp/ListeMS_Indicators.asp
  13. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.MKTP.CD?locations=IT — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2018 — ناشر: عالمی بنک
  14. http://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.PP.CD
  15. http://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.CD
  16. http://data.worldbank.org/indicator/FI.RES.TOTL.CD
  17. http://hdr.undp.org/en/countries/profiles/ITA
  18. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  19. http://www.fgi-tbff.org/sites/default/files/elfinder/FGIImages/Research/fromresearchtopolicy/ipsos_mori_briefing_pack.pdf
  20. "Assessment of the status, development and diversification of fisheries-dependent communities: Mazara del Vallo Case study report" (پی‌ڈی‌ایف)۔ European Commission۔ صفحہ 2۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2012۔ In the year 827, Mazara was occupied by the Arabs, who made the city an important commercial harbour. That period was probably the most prosperous in the history of Mazara.

(آلپی)