رومی شہنشاہ
ظاہری ہیئت
| شہنشاہ رومی سلطنت | |
|---|---|
| سابقہ بادشاہت | |
| Imperial | |
| آگسٹس | |
| اولین بادشاہ/ملکہ | آگسٹس |
| آخری بادشاہ/ملکہ | تھیودوسیوس اول (متحدہ یا کلاسیکی), Zeno (متحدہ), Romulus Augustulus (مغربی), Constantine XI (مشرقی) |
| انداز | Imperator, آگسٹس, قیصر, Princeps, Dominus Noster, Autokrator یا Basileus (دور پر منحصر) |
| بادشاہت کا آغاز | 16 جنوری 27 ق م |
| بادشاہت کا آختتام | 17 جنوری 395 عیسوی (متحدہ یا کلاسیکی), 4 ستمبر 476 عیسوی(مغربی), 29 مئی 1453 عیسوی(مشرقی) |
| موجودہ مدعی | کوئی نہیں |
رومی شہنشاہ (Roman emperor) رومی سلطنت (27 ق م میں شروع ہونے والی) کا شاہی حکمران تھا۔ شہنشاہوں نے تاریخ میں مختلف القابات کا استعمال کیا جن میں سے ایک قیصر (Caesar) تھا۔