رومی مملکت
رومی مملکت Roman Kingdom Regnum Romanum | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
753 ق م–509 ق م | |||||||||
![]() روم کے قدیم حلقے. | |||||||||
دارالحکومت | روم | ||||||||
عمومی زبانیں | قدیم لاطینی | ||||||||
مذہب | قدیم روم میں مذہب | ||||||||
حکومت | منتخب بادشاہت | ||||||||
بادشاہ | |||||||||
• 753–716 ق م | Romulus | ||||||||
• 715–673 ق م | نوما پمپیلیوس | ||||||||
• 673–642 ق م | Tullus Hostilius | ||||||||
• 642–616 ق م | Ancus Marcius | ||||||||
• 616–579 ق م | L. Tarquinius Priscus | ||||||||
• 578–535 ق م | Servius Tullius | ||||||||
• 535–509 ق م | L. Tarquinius Superbus | ||||||||
مقننہ | بادشاہ، رومی اسمبلیاں اور سینیٹ | ||||||||
تاریخی دور | آہنی دور | ||||||||
• | 753 ق م | ||||||||
• | 509 ق م | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | ![]() ![]() |
رومی مملکت (Roman Kingdom) ((لاطینی: Rēgnum Rōmānum); کلاسیکی طینی: [ˈre:ŋ.nũ: ro:ˈma:.nũ:]) قدیم رومی تہذیب کا ایک دور تھا جب روم شہر اور اس کے علاقہ جات پر بادشاہت بطور طرز حکومت قائم تھی۔ چھوٹی ریاست کی تاریخ کے بارے میں کچھ زیادہ معلومات موجود نہیں لیکن اس کے بعد قائم ہونے والی رومی جمہوریہ اور رومی سلطنت کے دور میں اس کے بارے میں جو تاریخ لکھی گئی وہ بڑی حد تک روایتات پر مبنی ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- Frank, Tenney: An Economic History of Rome. 1920.
- Patria Potestasآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ suppressedhistories.net (Error: unknown archive URL): a view of suppressed matrilineality in the early legends of Rome
- The Kings of Rome
- Nova Roma - Educational Organization about "All Things Roman"
- History of Rome podcasts History of Rome podcasts
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- رومی مملکت
- 509 ق م
- 750 ق م کی دہائی
- آٹھویں صدی قبل مسیح میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- چھٹی صدی ق م کی تحلیلات
- شاہان روم
- فہرست شاہان
- قدیم اطالوی تاریخ
- یورپ کے سابقہ ممالک
- اطالیہ میں آٹھویں صدی ق م کی تاسیسات
- سابقہ ممالک
- یورپ کی سابقہ بادشاہتیں