رونا
Appearance
انسانی جذبات کے برانگیختہ ہوجانے کی صورت میں آنسو بہہ جانے کے عمل کو رونا کہا جاتا ہے۔ ایسا عموماً بچوں اور عورتوں میں زیادہ ہوتا ہے کیونکہ جذبات کو قابو میں رکھنے کی طاقت ان دونوں میں کم ہوتی ہے۔ بچوں میں رونا زیادہ تر ضد یا غصہ کے اظہار کے لیے ہوتا ہے جبکہ بلوغت کی عمر کو پہنچنے کے بعد رونا عموماً کسی بڑے صدمے یا غم کی صورت میں ہوتا ہے۔
ویکی ذخائر پر رونا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |