روٹی (1942ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
روٹی
Roti (1942) poster.jpg
فلم پوسٹر
ہدایت کار محبوب خان
تحریر آر ایس چودھری
منظر نویس وجاہت مرزا
ستارے چندر موہن
شیخ مختار
ستارہ دیوی
اختری بائی فیض آبادی
اشرف خان
راوی ایس پییلولویلا
موسیقی انیل بسواس
سنیماگرافی فریدون ایرانی
ایڈیٹر شمس الدین قادری
پروڈکشن
کمپنی
ساگر نیشنل اسٹوڈیوز لمیٹڈ
تاریخ اشاعت
1942
دورانیہ
128 منٹ
ملک بھارت
زبان ہندی

روٹی 1942ء میں بالی وڈ کی ایک ہندی فلم تھی جس کے ہدایت کار محبوب خان تھے۔ یہ ایک فلم سرمایہ دار مخالف فلم تھی۔[1] یہ محبوب خان کی پروڈکشن ہاؤس قائم کرنے سے قبل آخری فلم تھی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 50 Magnificent Indians Of The 20Th Century۔ آئی ایس بی این 9788179926987۔
  2. Directory of World Cinema: INDIA۔ آئی ایس بی این 9781841506227۔

بیرونی روابط[ترمیم]