روٹی (1974 فلم)
ظاہری ہیئت
| روٹی | |
|---|---|
| ہدایت کار | |
| اداکار | راجیش کھنہ ممتاز |
| فلم نویس | |
| زبان | ہندی |
| ملک | |
| موسیقی | لکشمی کانت پیارے لال |
| تاریخ نمائش | 1974 |
| مزید معلومات۔۔۔ | |
| tt0176105 | |
| درستی - ترمیم | |
روٹی 1974ء کی بھارتی ہندی زبان کی ایکشن فلم ہے، جسے رجنی دیسائی اور راجیش کھنہ نے آشیرواد پکچرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے بینر کے تحت پروڈیوس کیا تھا۔ ہدایت کار منموہن دیسائی ہیں۔ اس میں راجیش کھنہ اور ممتاز نے اداکاری کی ہے جس کی موسیقی لکشمی کانت پیارے لال نے ترتیب دی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0176105/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016
زمرہ جات:
- 1974ء کی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- دیگر زبانوں میں دوبارہ بننے والی ہندی فلمیں
- منموہن دیسائی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- 1970ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- 1970ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- مہاراشٹر پولیس کی فرضی تصویر کشی
- لکشمی کانت پیارے لال کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- ہمالیہ میں سیٹ فلمیں
- بھارت میں پولیس کے محکموں کی فرضی تصویر کشی
