مندرجات کا رخ کریں

روپل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

استور سے ترشنگ ، ترشنگ اور روپل کے درمیان میں ایک چھوٹی سی پہاڑی اور گلیشیر حائل ہیں۔ اس پہاڑی سے ایک طرف ترشنگ کا دلکش نظارہ ہے اور دوسری طرف روپل کی پھولوں بھری وادی تاحد نگاہ پھیلی نظر آتی ہے۔ روپل کی سرسبز رنگین دنیا دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے ہزاروں رنگوں اور قسموں کے پھولوں کی ایک دنیا آباد ہے۔ شوخ رنگ پھولوں کی قطاریں آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہیں

حوالہ جات

[ترمیم]