روپنگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
روپنگر
Rupnagar

روپڑ
Ropar
آثارياتی مقامات اور تاریخی شہر
ملکبھارت
ریاستپنجاب
ضلعروپنگر
بلندی262 میل (860 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل48,165
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک انڈیکس نمبر140 001
ٹیلی فون کوڈ91-1881
گاڑی کی نمبر پلیٹPB 12
ویب سائٹrupnagar.nic.in

روپ نگر (Rupnagar) (پنجابی: ਰੂਪਨਗਰ) سابقہ نام روپڑ بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع روپ نگر میں ایک شہر اور میونسپل کونسل ہے۔ کوچہ عباسیہ شیخیاں محلہ روپڑ شہر کا ایک پرانا وسطی حصہ ہے۔ تقسیم سے پہلے روپڑ کے مسلمان ککے شیخوں (جسے ککے عباسی بھی جانا جاتا ہے) اس قدیم محلہ کے باسی تھے۔ اب یہ جگہ روپڑ شہر کا تجارتی مرکز ہے۔ مسجد شیخ عباسیہ شیخیاں محلہ میں واقع ہے۔ اب یہ جماعت مسجد کے نام سے جانی جاتی ہے۔ مسجد کا ایک حصہ ضلعی وقف بورڈ آفس کے طور پر استعمال ہوتا ہے.

بیرونی روابط[ترمیم]