روڈنی بینسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

روڈنی بینسن ایک میڈیا اسکالر ہیں جو نیویارک یونیورسٹی میں میڈیا اسٹڈیز پڑھاتے ہیں۔ بنیادی طور پر ان کی ٹریننگ سوشیولوجی میں ہے۔ انھوں نے معروف فرانسیسی سوشیولوجسٹ پیرے بوردیوکے فیلڈ تھیوری کے نظریہ کو میڈیا اسٹڈیزمیں متعارف کرایا۔ اس تھیوری کا استعمال وہ بنیادی طور پردو ملکوں کے میڈیا نظام، صحافتی کلچراور میڈیا صارفین کے مطالعہ کے لیے کرتے ہیں۔ فرانسیسی اور امریکی میڈیا کے مختلف پہلوءوں کا تقابلی مطالعہ وہ اب تک کر چکے ہیں۔ اپنی تحقیق کے نتاءیج کوانھوں نے سوشل ساءنس کے موقرجراید،میڈیااسٹڈیزپرایڈٹ شدہ کتابوں اوراپنی طبع زاد تصانیف میں پیش کرچکے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]