روکی ہیرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روکی ہیرس
ذاتی معلومات
پیدائش16 ستمبر 1932(1932-09-16)
نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات1 فروری 2013(2013-20-10) (عمر  80 سال)
سینٹ لیونارڈز، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر1 (1979)
ماخذ: Cricinfo، 18 مئی 2014

رونالڈ جارج ہیرس (پیدائش: 16 ستمبر 1932ء)|(انتقال: 1 فروری 2013ء) آسٹریلیا کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1979ء میں ایک ون ڈے میچ میں کھڑے تھے۔ [1] [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 1 فروری 2013ء کو سینٹ لیونارڈز، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rocky Harris"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014 
  2. "Ronald 'Rocky' Harris passes away"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2014