روہتاس قلعہ، بھارت
Appearance
روہتاس قلعہ، بھارت | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت |
تقسیم اعلیٰ | روہتاس ضلع |
متناسقات | 24°37′24″N 83°55′04″E / 24.6233338°N 83.9177424°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
روہتاس گڑھ یا روہتاس قلعہ بھارت میں بہار کے ایک چھوٹے سے قصبے روہتاس میں سون ندی کی وادی میں واقع ہے۔