روہت شیٹی
روہت شیٹی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
14 مارچ 1974
شہریت | بھارت |
زوجہ | مایا روہت شیٹھی (شادی 2005) |
والد | ایم بی شیٹی |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلمی ہدایت کار، فلم پروڈیوسر [1] |
دور فعالیت | 1994–تاحال |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
روہت شیٹی (انگریزی: Rohit Shetty) (پیدائش 14 مارچ 1974) [2] بھارتی فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہے۔ فلمی ڈائریکٹر کے طور پر اس کی فلموں میں گول مال:فن انلیمیٹڈ، گول مال ریٹنز، گول مال 3، سنگھم، بول بچن، سنگھم ریٹنز، دل والے اور چنائی ایکسپریس شامل ہیں۔ چنائی ایکسپریس کے لیے وہ فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار بھی نامزد ہوئے۔[3]
ذاتی زندگی
[ترمیم]روہت شیٹی، بالی وڈ کی جونیئر آرٹسٹ رتنا [4]اور اداکار/ سٹنٹ مین ایم بی روہت شیٹی کے گھر پیدا ہوئے۔ ایم بی شیٹی ہندی اور کنڑا فلموں میں کام کرتے تھے۔ [5] روہت شیٹھی کے چار بہن بھائی ہیں۔ [6]
فنی سفر
[ترمیم]روہت شیٹی نے اپنے فنی سفر کا آغاز 17 سال کی عمر میں ککو کوہلی کے ساتھ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے فلم پھول اور کانٹے سے کیا۔پھول اور کانٹے اجے دیوگن کی پہلی فلم تھی، اس میں اجے دیوگن کے ساتھ مدھونے کام کیا تھا[7]۔ اس کے بعد انھوں نے ایک اور فلم ”ایک اور کوہ نور“ میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے کام کیا لیکن یہ فلم کبھی ریلیز نہیں ہوئی۔اس کے بعد انھوں نے ایک فلم سہاگ میں کام کیا۔ سہاگ کی کاسٹ میں اجے دیوگن، اکشے کمار، کرشمہ کپور شامل تھی۔ فلم حقیقت مین انھوں نے اجے دیوگن اور تبو کے ساتھ کام کیا۔ فلم ظلمی میں اکشے کمار اور ٹونکل کھنہ کے ساتھ کام کیا۔ فلم سہاگ میں انھوں نے اکشے کمار کے لیے باڈی ڈبل کا کردار بھی کیا۔ [8]
اس کے بعد روہت شیٹی نے انیس بزمی کے ساتھ پیار کیا تو ڈرنا کیا، ہندوستان کی قسم اور راجو چاچا میں کام کیا۔ روہت شیٹی نے بطور ہدایت کار کے اپنے سفر کا آغاز اجے دیوگن کے ساتھ 30سال کی عمر میں 2003 میں فلم زمین سے کیا۔ زمین فلم نے باکس آفس پر اوسط کاروبار کیا۔ [9][10] انھیں شہرت 2006 میں مزاحیہ فلم گول مال :فن ان لیمیٹڈ سے ملی۔ اس فلم میں اجے دیوگن، ارشد وارثی، تشار کپور اور شرمن جوشی نے اداکاری کی۔2008 میں اجے دیوگن نے اجے دیوگن، وارثی اور عائشہ تاکیا کے ساتھ فلم سنڈے بنائی۔ 2008 میں ان کی دوسری فلم گول مال ریٹرنزتھی۔
فلموگرافی
[ترمیم]فلمیں
[ترمیم]سال | فلم | ڈائریکٹر | معاون پروڈیوسر |
2003ء | زمین | ہاں | |
2006ء | گول مال:فن انلیمیٹڈ | ہاں | |
2008ء | سنڈے | ہاں | |
گول مال ریٹنز | ہاں | ||
2009ء | آل دی بیسٹ:مستی خی شروعات | ہاں | |
2010ء | گول مال 3 | ہاں | |
2011ء | سنگھم | ہاں | |
2012ء | بول بچن | ہاں | |
2013ء | چنائی ایکسپریس | ہاں | |
2014ء | سنگھم ریٹنز | ہاں | ہاں |
2015ء | دل والے | ہاں | ہاں |
2016ء | رنویر چنگ ریٹنز | ہاں | ہاں |
2017ء | گول مال اگین | ہاں | ہاں |
2018ء | سمبا[11] | ہاں |
ٹیلی ویژن
[ترمیم]سال | ٹیلی ویژن | نوٹس |
2009ء تا 2012ء | کامیڈی سرکس | جج |
2012ء | بگ سوچ | گاڈ فادر[12] |
2014ء | فیئر فیکٹر:خطروں کے کھلاڑی ڈر کا بلاک باسٹر | میزبان[13] |
2015ء | فیئر فیکٹر:خطروں کے کھلاڑی ڈر کا بلاک باسٹر ریٹنز [14] | |
2017ء | فیئر فیکٹر:خطروں کے کھلاڑی پین ان سپین [15] | |
2018ء | انڈیاز نیکسٹ سپراسٹارز | جج[16] |
2018ء تا حال | لٹل سنگھم | پروڈیوسر[17] |
اداکار جن کے ساتھ زیادہ کام کیا
[ترمیم]Actors | زمیم | گول مال: فن انلیمیٹڈ | سنڈے | گول مال ریٹنز | آل دی بیسٹ: مستی کی شروعات | گول مال 3 | سنگھم | بول بچن | چنائی ایکسپریس | سنگھم ریٹنز | دل والے | رونویر چنگ ریٹنز | گول مال اگین | سمبا | کل |
ابھیشیک بچن | 2 | ||||||||||||||
اجے دیوگن | 11 | ||||||||||||||
ارشد وارثی | 5 | ||||||||||||||
بپاشا باسو | 2 | ||||||||||||||
کرینا کپور | 3 | ||||||||||||||
کنل کھیمو | 2 | ||||||||||||||
رنویر سنگھ | 2 | ||||||||||||||
شاہ رخ خان | 2 | ||||||||||||||
تشار کپور | 5 |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.dnaindia.com/bollywood/report-rohit-shetty-to-host-zee-cine-awards-2567401
- ↑ "Rohit Shetty opts for working birthday"۔ The Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 ستمبر 2016
- ↑ "Chennai Express collections: Blockbuster man Rohit Shetty"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2015
- ↑ "18th from the left in the seventh row"۔ The Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2014
- ↑ "I can't act: Rohit Shetty"۔ Mid-Day۔ 13 نومبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2011
- ↑ "In my family, we are all ready to uproot handpumps: Rohit Shetty"۔ Hindustantimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2014
- ↑ Priyanka Pereira (22 جون 2011)۔ "Action Reloaded"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2011
- ↑ "Director Rohit Shetty Was Akshay Kumar's Body Double In 'Suhaag'"۔ Articles.timesofindia.indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2018
- ↑ "Rohit Shetty Filmography"۔ Boxofficeindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2016
- ↑ Taran Adarsh (2 اکتوبر 2003)۔ "Box Office Business Talks: 'Zameen' Did The Navratri Festival Affect Its Business?"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2016
- ↑ "Sara Ali Khan confirmed as the female lead in Ranveer Singh's Simmba"۔ The Indian Express۔ March 20, 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2018
- ↑ Harshikaa Udasi (2011-12-22)۔ "Mentoring the penniless Richie Rich"۔ Thehindu.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2015
- ↑ "Meet the contestants of Fear Factor-Khatron Ke Khiladi 5 - The Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 1970-01-01۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2015
- ↑ "Rohit Shetty reveals his 13 contestants of Khatron Ke Khiladi - Darr Ka Blockbuster Returns"۔ February 4, 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 20, 2018
- ↑ "Khatron Ke Khiladi season 8: Rohit Shetty's entry with a Tiger to Nia Sharma and Lopamudra Raut raising temperatures. Here's what first look of the show was like"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2017
- ↑ "Rohit Shetty makes his acting debut with India's Next Superstars finale"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 27, 2018
- ↑ "Discovery, Reliance Animation to produce new kids' series"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 23, 2018