مندرجات کا رخ کریں

روہت کھنڈیل وال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روہت کھنڈیل وال
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 اگست 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ،  شریک مقابلہ حسن ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روہت کھنڈیلوال
(1989-08-19) 19 اگست 1989 (عمر 35 برس)
حیدراباد، دکن، ہندوستان[1]

روہت کھنڈیل وال ایک بھارتی ماڈل اور اداکار ہیں۔ انھوں نے 2016ء میں مسٹر ورلڈ کا خطاب کو جیتا۔ مسٹر ورلڈ کے مقابلے میں پہلی بار کوئی ایشیائی فاتح بنا ہے۔[3][4][5][6]

روہت کھنڈیل وال کا جنم 19 اگست 1989ء کو حیدرآباد میں ہوا تھا۔ وہ کرینہ کپور کے ساتھ ایک زیورات اشتہار میں نظر آ چکے ہیں۔[7] انھیں "یہ ہے عاشقی" ٹی وی سلسلہ میں کردار ادا کیا تھا۔ اس کے بعد وہ "ملین ڈالر گرل"، "کرس"، "ایم ٹی وی بڑی ایف" اور "پیار تو نے کیا کیا" نامی ٹی وی سلسلوں میں نظر آئے۔[8] 2015ء میں انھوں نے مسٹر انڈیا کا خطاب کو جیت لیا۔[6][9]

وہ اورا کالج میں طالب علم ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "HYDERABAD BOY ROHIT KHANDELWAL ANNOUNCED PROVOGUE PERSONAL CARE MR INDIA 2015"۔ bollyspice.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015 
  2. "The amazing journey of Mr India 2015 Rohit Khandelwal"۔ indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2016 
  3. "Rohit Khandelwal from India wins Mister World 2016"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2016 
  4. "Contestants — Mr. India — Beauty Pageants — Indiatimes"۔ Beautypageants.indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2016 
  5. "Rohit Khandelwal declared Mr India 2015"۔ deccanherald.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2016 
  6. ^ ا ب Ankita Mehta (24 July 2015)۔ "Mr India 2015: Rohit Khandelwal Bags Title; Complete List Of Winners"۔ ibtimes.co.in۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015 
  7. Shruti Shrivastava (25 July 2015)۔ "Provogue Mr India 2015 Rohit Khandelwal has an old connection with Kareena Kapoor who was a guest on the event"۔ filmymonkey.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2016 
  8. SANCHITA DASH (31 January 2015)۔ "Shuddh Hindi was tough: Rohit Khandelwal"۔ deccanchrolicle.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2016 
  9. IANS (25 July 2015)۔ "Rohit Khandelwal is Provogue Personal Care Mr India 2015"۔ indianexpress.com۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2016