روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن
Rohri Jn railway station
محل وقوع روہڑی جنکشن
مالک وزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈ ROH
تاریخ
سابقہ نام گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن صوبہ سندھ کے قصبہ روہڑی میں کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن اور روہڑی - کوئٹہ براستہ جیکب آباد, سبی برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔ یہاں مرکزی ریلوے لائن سے گزرنے والی تمام ٹرینں روکتیں ہیں۔

یہاں سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ، ملتان، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، بہاولپور، سکھر، رحیم یار خان، جھنگ، نوابشاہ، گجرات، جہلم، نوشہرہ، جیکب آباد سبی، اٹک، خانیوال، کوٹری اور نارووال شامل ہیں۔ روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ہر ٹرین آدھے گھنٹےکے لیے رکتی ہے ۔

متناسقات: 27°41′07″N 68°53′52″E / 27.6853°N 68.8978°E / 27.6853; 68.8978

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
حیدرآباد جنکشن
روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
ملتان چھاؤنی
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔