رویت ہلال کمیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رویت ہلال کمیٹی، ان مجالس کو کہا جاتا ہے جو ہجری تقویم کے مہینوں کے آغاز و اختتام کی تاریخوں کا فیصلہ کرتی ہیں۔ بالخصوص رمضان، عید الفطر اور عید الاضحی کی تعیین کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

اشتقاق[ترمیم]

رویت ہلال لفظ عربی زبان کے دو الفاظ رویت اور ہلال سے مرکب ہے۔ رویت کے معنی دیکھنا اور ہلال کے معنی آغاز مہینہ کا چاند۔

مدلولات[ترمیم]


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔