روینا ٹنڈن
ظاہری ہیئت
| روینا ٹنڈن | |
|---|---|
Tandon at Colors Golden Petal Awards in Dec 2012
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 26 اکتوبر 1974ء ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
| شہریت | |
| شریک حیات | انیل تھڈانی (2004–تاحال) |
| اولاد | 4 |
| والد | روی ٹنڈن |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | مٹھی بائی کالج جمنابائی نرس اسکول |
| پیشہ | اداکارہ ، فلمساز، ٹیلی ویژن میزبان |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
روینا ٹنڈن (انگریزی: Raveena Tandon) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ ﺭﻭﻳﻨﺎ ٹنڈن۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺭﻭﯾﻨﮧ ﭨﻨﮉﻥ ﻧﮯ ﻓﻠﻢ ’ﺳﭩﻤﭙﮉ‘ ﺍﻭﺭ ’ ﭘﮩﭽﺎﻥ: ﺩﺍ ﻓﯿﺲ ﺁﻑ ﭨﺮﻭﺗﮫ‘ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﻭﮈﯾﻮﺱ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺭﻭﻳﻨﺎ ﭨﻨﮉﻥ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺳﻨﮧ 2012 ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻓﻠﻢ ’ ﺑﮉﮬﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ‘ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﯿﺘﺎﺑﮫ ﺑﭽﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺭﻧﺒﯿﺮ ﮐﭙﻮﺭ ﮐﯽ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻓﻠﻢ ﺑﺎﻣﺒﮯ ﻭﯾﻠﻮﯾﭧ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮨﮯ۔ ﺭﻭﯾﻨﺎ ﭨﻨﮉﻥ ﮐﻮ ﺩﺍﻣﻦ ‘، ’ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻝ‘ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﻢ ﻋﮑﺲ ‘ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺍﻧﻌﺎﻣﺎﺕ ﻣﻞ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﮐﺎ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔[1]
اعزازات و نامزدگیاں
[ترمیم]| سال | فلم | اعزاز | زمرہ | نتیجہ |
|---|---|---|---|---|
| 1993 | پتھر کے پھو | فلم فیئر اعزاز | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ | فاتح |
| 1994 | لاڈلا | فلم فیئر اعزاز | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ | نامزد |
| 2002 | دمن: اے وکٹیم آف مارشل وائلینس | قومی فلمی اعزازات | بہترین اداکارہ | فاتح |
| عکس | فلم فیئر اعزازات | خصوصی کارکردگی اعزاز | فاتح | |
| اسکرین ایوارڈز | بہترین معاون اداکارہ | فاتح | ||
| بولیوڈ مووی ایوارڈز | بہترین معاون اداکارہ | فاتح | ||
| بالیوڈ مووی ایوارڈز | ناقدانہ اعزاز برائے اداکارہ | فاتح | ||
| بنگال فلم جرنلسٹس ایسوسیشن ایوارڈز | بہترین معاون اداکارہ | فاتح[2] | ||
| اودھ سمّان | اعزاز دہندہ: حکومتِ اتر پردیش | فاتح | ||
| 2004 | ستّہ | اسکرین ایوارڈ | بہترین اداکارہ | نامزد |
| 2011 | لیبوریٹری | کلاکار اعزاز | بہترین اداکارہ | فاتح |
| 2012 | شوبھنا 7 نائٹس | انڈین فلم فیسٹیول آف ہوسٹن | بہترین اداکارہ | فاتح [3] |
| 2017 | ماتر | دادا صاحب پھالکے اکیڈمی ایوارڈ | ناقدانہ اعزاز برائے بہترین اداکارہ | فاتح [4] |
| 2018 | ماتر | لائنز گولڈ ایوارڈ | کارکردگی مع سماجی تاثیر | فاتح [5] |
| 2018 | ماتر | بالی وڈ فلم جرنلسٹس ایوارڈ: | خصوصی اعزاز برائے رجحان سازی | فاتح |
| 2018 | — | جیوسپا ایشاسپا ایوارڈ | Woman of Substance Award | فاتح[6] |
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر روینا ٹنڈن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Raveena Tandon"
- ↑ "69th & 70th Annual Hero Honda BFJA Awards 2007"۔ Bfjaawards.com۔ 2007-12-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-10-27
{{حوالہ ویب}}: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2019-09-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-02
- ↑ http://m.timesofindia.com/entertainment/hindi/bollywood/news/raveena-tandon-bags-dadasaheb-phalke-academy-award/articleshow/58959165.cms
- ↑ "Lions Gold Awards 2018: Complete winners list and Red Carpet pictures | Free Press Journal". Free Press Journal (بزبان برطانوی انگریزی). 25 Jan 2018. Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-03-10.
- ↑ https://m.photos.timesofindia.com/awards/awards-and-honours/11th-geospa-asiaspa-india-awards/articleshow/63891451.cms
زمرہ جات:
- 1972ء کی پیدائشیں
- 1974ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی سنیما کی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بھارت کے ایل جی بی ٹی حقوق فعالیت پسند
- بھارتی خواتین فلم پروڈیوسرز
- بھارتی خواتین ماڈل
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی فلمی پیشکار
- بھارتی ہندو
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- ممبئی کی اداکارائیں
- ممبئی کی خواتین ماڈل
- ممبئی کی شخصیات
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- مہاراشٹر کی خواتین کاروباری شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- تمل فلم پروڈیوسر
- فلم فیئر فاتحین
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- ہندی فلم پروڈیوسر
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- 26 اکتوبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بھارتی اداکار
- مٹھی بائی کالج کے فضلا
- بھارتی ویب سیریز کی اداکارائیں
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین

