مندرجات کا رخ کریں

روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک
روینزوری ماؤنٹینز
Map showing the location of روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک
Map showing the location of روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک
روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک کا محل وقوع
مقامکاسیسے ضلع، یوگنڈا
قریب ترین شہرکاسیسے
متناسقات00°22′N 29°57′E / 0.367°N 29.950°E / 0.367; 29.950
رقبہ998 کلومیٹر2 (385 مربع میل)
قیام1991ء
انتظامی ادارہUgandan Wildlife Authority
قسمNatural
معیارvii, x
نامزد1994 (18th عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی)
حوالہ نمبر684
Regionافریقہ کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرست
خطرے سے دوچار عالمی ثقافتی ورثوں کی فہرست1999–2004
Invalid designation
رسمی نامRwenzori Mountains Ramsar Site
نامزدMay 13, 2009 [1]

روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک یوگنڈا کا ایک قومی پارک اور یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ ہے جو رونزوری ماؤنٹینز میں واقع ہے۔ رقبے میں تقریباً 1000 مربع کلومیٹر (386 مربع میل)، پارک میں افریقہ کی تیسری بلند ترین پہاڑی چوٹی اور بہت سیآبشاریں، جھیلیں اور گلیشیئرز ہیں۔ یہ پارک اپنی خوبصورت نباتی حیات کے لیے جانا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ramsar List"۔ Ramsar.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-13