مندرجات کا رخ کریں

رویہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم نفسیات میں کسی بھی شخصیت کے رویہ سے مراد اس کا اختیار کردہ وہ طریقۂ کار یا اس کی وہ وضع ہوتی ہے کہ جو اس کے روزمرہ زندگی کے معمولات میں ظاہر ہوتی ہے۔ شخصی اعمال میں ظاہر ہونے والی اس وضع یعنی سلوک کی اصطلاح کا اطلاق اس کے کسی ایک عمل یا فعل کے لیے بھی کیا جاتا ہے اور اس کی مکمل ذات یا فطرت کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔ سلوک کو رویہ بھی کہا جاتا ہے۔