روی ٹنڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
روی ٹنڈن
معلومات شخصیت
پیدائش 17 فروری 1935 (85 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آگرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of India.svg ڈومنین بھارت
Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد روینا ٹنڈن  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روی ٹنڈن (انگریزی: Ravi Tandon) بھارتی فلمی صنعت کے ایک ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے بالی ووڈ کی متعدد ہٹ فلموں کی ہدایت کاری کی، ان میں سب سے زیادہ مشہور کھیل کھیل میں (1975ء)، انہونی، جواب، مجبور اور خدا گواہ (1982ء) ہیں۔ روی بھارت، اتر پردیش، آگرہ میں ایک پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن کے والد ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]