رپٹائل (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رپٹائل (مارٹل کامبیٹ)

رپٹائل مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

رپٹائل کی کہانی بہت پرانی ہے اور اس کو مارٹل کامبیٹ 2 سے لے کر آج تک پسند کیا گیا ہے۔ اس کو امومآ ایک خطرناک شخص دکھایا گیا ہے اور اس کے روپ کو ایک سانپ یہ چھپکلی سے ملتا جلتا دکھایا گیا ہے۔ اس کی پیدائش کا دور اور اس کی پیدائش کی جگہ دونوں کی تفصیل نہیں بتائ گئی۔ یہ پتا ہے کہ رپٹائل کا مقصد اس کے نسل کے دوسرے ارکان کی تلاش ہے۔ اس کو تھوڑا پاگل بھی دکھایا جاتا ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

اگرچہ رپٹائل کی زہنی قوت تھوڑی کمزور ہے، یہ ایک بہت مضبوت سپاہی ہے۔ اس کے کئی سپاہانہ فن ہیں: ہن گار، کریب یعنی خرچنگ اور پاو چوئ۔ اس کو ہتھیار کے طور پہ کیرے ہاشی اور ایک کلہاڑا دیا گیا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

رپٹائل