رچا بھدرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پیدائش بھارت
قومیت بھارتی
پیشہ اداکارہ
سالہائے فعالیت 2002-تاحال

رِچا بھدرا[1] ایک بھارتی اداکارہ ہے جس نے ہیٹس آف پروڈکشنز کے لیے کام کیا ہے۔ اس نے کامیڈی ٹیلی وژن ڈرامے ”با باہو اور بے بی“ میں میتالی ٹھکر کے طور پر بڑھیا کردار نبھایا ہے اور ٹیلی وژن ڈراما کھچڑی اور انسٹینٹ کھچڑی میں چکی پرافُل پاریکھ کے روپ میں بھی بڑھیا کردار نبھایا ہے۔ اس نے مسز ٹینڈلکر میں میں بھی کام کیا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Richa Bhadra"۔ Telly Chakkar۔ 15 جولائی 2014۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Baa Bahoo Aur Baby"۔ Series Now۔ 15 جولائی 2014۔

بیرونی روابط[ترمیم]