مندرجات کا رخ کریں

رچرڈ بیکٹ (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رچرڈ بیکٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامرچرڈ بیکٹ
پیدائش18 June 1772
لیڈز، یارکشائر، انگلینڈ
وفات28 جولائی 1809(1809-70-28) (عمر  37 سال)
تلاویرا ڈی لا رین, صوبہ طلیطلہ, سپین
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1804میریلیبون کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 9
رنز بنائے 120
بیٹنگ اوسط 7.05
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 34
کیچ/سٹمپ 3/–
ماخذ: Cricinfo، 30 مارچ 2021

رچرڈ بیکٹ (پیدائش:18 جون 1772ء)|(انتقال:28 جولائی 1809ء) ایک انگریز شوقیہ کرکٹ کھلاڑی تھا اور نپولین جنگوں کے دوران کولڈ سٹریم گارڈز میں کپتان تھا۔ وہ مین ووڈ کے جان بیکٹ کا بیٹا تھا جو جون 1772ء میں لیڈز میں پیدا ہوا تھا ۔[1] بیکٹ نے 1804ء سے 1807ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ میں میریلیبون کرکٹ کلب کے لیے 9 اور انگلینڈ کے لیے 3 میچ کھیلے، اس کے علاوہ 3 دیگر ٹیموں کے لیے ایک ایک میچ کھیلا۔ [2] [3] اس نے اپنے نو میچوں میں 120 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ سکور 34 رہا [4] وہ پہلے اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھے جو ایکٹو سروس پر مارے گئے۔ [5]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 28 جولائی 1809ء کو تلاویرا ڈی لا رینا، ٹولیڈو، سپین میں 37 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Stuart Reid (30 May 2019)۔ Wellington's History of the Peninsular War۔ Pen and Sword۔ صفحہ: 1764۔ ISBN 9781526737649 
  2. "First-Class Matches played by Richard Beckett"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021 
  3. Arthur Haygarth. Scores & Biographies. Volume 1 (1744-1826). Lillywhite. 1862.
  4. "Player profile: Richard Beckett"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021 
  5. "Player profile: Richard Beckett"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021