رچمنڈ، نیوزی لینڈ
Appearance
ٹاؤن | |
رچمنڈ، نیوزی لینڈ | |
ملک | نیوزی لینڈ |
علاقہ | تسمان |
علاقائی اتھارٹی | ضلع تسمان |
قائم | 1854 |
حکومت | |
• میئر | رچرڈ کیمپتھورن |
آبادی (2006 مردم شماری) | |
• کل | 14,000 + |
رچمنڈ (Richmond) نیوزی لینڈ کا ایک شہر ہے جو جنوبی جزیرہ کے ضلع تسمان میں واقع ہے۔ یہ نیلسن کے 13 کلومیٹر (8.1 میل) جنوب میں ہے۔