رچنا دوآب
Jump to navigation
Jump to search
دو دریاؤں کے درمیان کی زمین کو دوآب کہتے ہیں۔ پنجاب میں پانچ دریاؤں اور دریائے سندھ کے درمیان پانچ دوآب ہیں اور ان سب کے الگ الگ نام ہیں۔ دریائے راوی اور دریائے چناب کے درمیانی علاقے کو رچنا دوآب کہتے ہیں۔