مندرجات کا رخ کریں

رکھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوئی پانزدہم کی رکھیل میڈم ڈی پومپادور

رکھیل یا داشتہ (انگریزی: Mistress) وہ عورت ہے جو کسی ایسے شخص کے ساتھ نسبتاً طویل مدتی جنسی اور رومانوی تعلقات میں ہے جس کی شادی کسی دوسرے شخص سے ہوئی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]