رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو
رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اکتوبر 1887 مچھلی پٹنم |
تاریخ وفات | 15 مارچ 1941 (54 سال) |
شہریت | ![]() |
رشتے دار | دیویکا (پوتی) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار، فلم ساز |
درستی - ترمیم ![]() |
رگھوپتی وینکیاہ نائیڈو (15 اکتوبر، 1887ء – 15 مارچ، 1941ء) جو تیلگو سنیما کے باپ کے طور پر جانے جاتے ہیں، ایک بھارتی فنکار اور فلم ساز تھے۔ آپ بھارتی سنیما کی خاموش فلموں کی سازی کے لیے مشہور تھے۔ 1909ء میں انہوں نے خاموش فلمیں بنانا شروع کی۔ آپ اپنے کام کی پروموشن کے لیے ایشیا کے دور دراز علاقوں میں جایا کرتے تھے۔ انہوں نے مدراس میں اپنے سنیما گھر بھی تعمیر کروائے۔ نندی اعزازات میں ان کو خراج تحسین دینے کے لیے، تیلگو فلم صنعت میں اچھے کام کرنے والوں رگھوپتی وینکیاہ اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔[1][2][3][4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Telugu Cinema Celebrity - Raghupati Venkaiah Naidu". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2018.
- ↑ "'Nijam cheppamantara, abaddham cheppamantara... '". The Hindu. 29 مئی 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2007.
- ↑ "Bharat Janani » Raghupati Venkaiah Naidu: The man who started it all". 17 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2013.
- ↑ "LIST OF NANDI, NTR And Raghupati Venkayya Awards". greatandhra.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2018.
زمرہ جات:
- 1887ء کی پیدائشیں
- 15 اکتوبر کی پیدائشیں
- 1941ء کی وفیات
- 15 مارچ کی وفیات
- آندھرا پردیش کے فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی مدیر
- تیلگو شخصیات
- تیلگو فلم ہدایت کار
- خاموش فلموں کے بھارتی ہدایت کار
- ضلع کرشن کی شخصیات
- آندھرا پردیش کی کاروباری شخصیات
- بھارتی صنعت کار
- بھارتی سینماٹوگرافر
- انیسویں صدی کی پیدائشیں