رگھو پتی راگھو راجا رام
| مضامین بسلسلہ |
| ہندومت |
|---|
رگھوپتی راگھو راجا رام (ہندی: रघुपति राघव राजाराम) (جسے رام دھن بھی کہا جاتا ہے) ایک انتہائی مقبول ہندو بھجن ہے جس کے مہاتما گاندھی بھی شیدائی تھے۔[1] اس بھجن کے اشعار اصلاً لکشمن آچاریہ کی تحریر کردہ "نما راماینم" سے ماخوذ ہیں۔
اشعار
[ترمیم]| ہندی | اردو نقل حرفی و ترجمہ |
|---|---|
|
|
گاندھیائی اشعار
[ترمیم]اس بھجن کا وہ نسخہ زیادہ مقبول ہوا جس کی دھن پنڈت وشنو دگمبر پلسکر نے ترتیب دی تھی،[2] گاندھی اور ان کے پیروکار نے اسے 241 میل طویل ڈانڈی مارچ کے دوران میں گایا تھا۔[3]
گاندھیائی تحریک کا مقبول نسخہ حسب ذیل ہے۔
| ہندی | اردو نقل حرفی و ترجمہ |
|---|---|
raghupati raghava raja ram patita pavana sitaram sundara vigraha megha shyam ganga tulsi shalagram bhadra girishvara sitaram bhakta jana priya sitaram janaki ramana sita ram jaya jaya raghava sitaram |
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ڈینس ڈیلٹن [بانگریزی] (1993)۔ مہاتما گاندھی: نان وائلنٹ پاور ان ایکشن۔ کولمبیا یونیورسٹی پریس۔ ص 109۔ ISBN:0-231-12237-3۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-18
- ↑ منجاری سنہا (8 اگست 2008)۔ "ٹیونڈ ٹو ایکسیلینس"۔ دی ہندو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-04-27
- ↑ "ڈنڈی: سالٹ مارچ"۔ لال، وِنے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-11-16
{{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|month=(معاونت)