رگ وید
ظاہری ہیئت
| رگ وید | |
|---|---|
Rigveda (padapāṭha) manuscript in Devanāgarī, early 19th century. After a scribal benediction (śrīgaṇéśāyanamaḥ oṁ), the first line has the first pada, RV 1.1.1a (agniṃ iḷe puraḥ-hitaṃ yajñasya devaṃ ṛtvijaṃ). The pitch-accent is marked by underscores and vertical overscores in red. | |
| معلومات | |
| مذہب | تاریخی ویدک مذہب ہندو مت |
| زبان | Vedic Sanskrit |
| دور | c. 1500–1000 BCE[note 1] (ویدک دور) |
| ابواب | 10 mandalas |
| آیات | 10,552 mantras[1] |
| مضامین بسلسلہ |
| ہندو کتب مقدسہ |
|---|
|
برہما پران
ویشنو پران شیو پران |
|
خط زمانی |

”رگ“ نظم کے اس بند کو کہتے ہیں جو کسی کی تعریف میں لکھا گیا ہو اور وید کے معنی علم کے ہیں۔ رگ وید اگنی دیوتا کی تعریف سے شروع ہوتا ہے۔ یہ ہندوؤں کے اہم ترین اور قدیم ترین تہذیبی افکار کا مجموعہ ہے اس میں مختلف مظاہر فطرت کی تعلیم بھی شامل ہے۔ بلکہ یہ کہنا بہتر ہوگا کہ ہندوستانی تہذیب کی پوری عمارت ویدوں کی تعلیم پر قائم ہے اور ویدوں میں سب سے زیادہ اہمیت رگ وید کو حاصل ہے۔ اس لیے ہندومت کے بنیادی اصولوں کو معلوم کرنے کے لیے اس کا مطالعہ ضروری ہے۔ اندر، اگنی، ورن جیسے دیوتاؤں کی تعریف سے یہ وید بھرا ہوا ہے۔ رگ وید بہت سے مبہم سوالوں کے حل میں مدد دیتا ہے۔ اسی کو بنیاد بنا کر دی ہندو اسپیکس کے مصنف نے لکھا:
| ” | اگر انسان صحیح طور پر انسان بن جائے اور چار احکامات پر عمل کرے، ماں کی خدمت، باپ کی عزت، روحانی معلم کی اطاعت اور مہمان کی قدر و منزلت تو یقیناً خدا کو دیکھ سکتا“۔[2] | “ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "{{subst:PAGENAME}} of the Vedas"۔ VedicGranth.Org۔ 2021-07-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-03
- ↑ Rav, N. “The Hindu speaks” p. 27, Kasutri and sons Channa, India, 1999