ریاستہائے متحدہ امریکا کی سیاسی تقسیم
Appearance
(ریاستہائے متحدہ امریکہ کی سیاسی تقسیم سے رجوع مکرر)
ریاستہائے متحدہ امریکا کی سیاسی تقسیم |
---|
سطح اولی |
|
سطح دوم |
|
سطح سوم |
|
سطح چہارم |
دیگر علاقہ جات |
|
ریاستہائے متحدہ امریکا کی سیاسی تقسیم (Political divisions of the United States) ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مختلف ذیلی قومی اداروں کی وضاحت ہے۔ بنیادی تقسیم ریاست ہے۔
ریاستیں
[ترمیم]ریاستہائے متحدہ امریکا کی 50 ریاستیں مندرجہ ذیل ہیں۔
|
|
واشنگٹن ڈی سی (ڈسٹرکٹ آف کولمبیا)
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے واشنگٹن ڈی سی ملاحظہ کریں۔
واشنگٹن ڈی سی ریاستہائے متحدہ امریکا کا دار الحکومت ہے۔ اس کے نام سے منسلک ڈی سی کا مطلب "ڈسٹرکٹ آف کولمبیا" ہے جو وفاقی ضلع ہے۔
جزیراتی علاقے
[ترمیم]ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے غیر شامل خطے اور ان کے آیزو 3166-1 رموز (قوسین میں) مندرجہ ذیل ہیں۔
- سامووا (آیزو 3166-1 - AS) (غیر منظم; امریکی محکمہ داخلہ کی اتھارٹی کے تحت خود حکومت]])
- گوام (آیزو 3166-1 - GU) (ریاستہائے متحدہ امریکا کی 1950 آرگینک ایکٹ کے تحت منظم)
- جزائر شمالی ماریانا (آیزو 3166-1 - MP) (دولت مشترکہ، 1977 کے عہد کے تحت منظم)
- پورٹو ریکو (آیزو 3166-1 - PR) (دولت مشترکہ 1952 کے بعد سے , 1950 کے قانون 600 کے تحت منظم)
- امریکی جزائر ورجن (آیزو 3166-1 - VI) (ریاستہائے متحدہ امریکا کی 1954 کے نظر ثانی شدہ آرگینک ایکٹ کے تحت منظم)
جزیرہ پالمیرا کے علاوہ مندرجہ ذیل غیر آباد امریکی چھوٹے بیرونی جزائر ہیں۔
مندرجہ بالا علاقوں کے علاوہ ریاستہائے متحدہ امریکا 18 جولائی، 1947ء سے 1 اکتوبر، 1994ء تک بحر الکاہل جزائر اعتماد علاقہ کا منتظم بھی تھا۔
اعتماد علاقہ بعد میں چار سیاسی اکائیوں میں تقسیم کیا گیا: