ریاستہائے متحدہ فوجی فضائی افواج
ظاہری ہیئت
| United States Army Air Forces | |
|---|---|
| فعال | 1941–1947 |
| ملک | |
| شاخ | فوج |
| قسم | فضائیہ |
| کردار | فضائی جنگ |
| حجم | 2.4 ملین ایئر مین (مارچ 1944) 80,000 طیارے (جولائی 1944) |
| رنگ | |
| طغرا | |
| راؤنڈل | (1919-1942) (1942-1943) (1) (1942-1943) (2) (1943) (1) (1943) (2) (1943-1947) |
ریاستہائے متحدہ فوجی فضائی افواج (United States Army Air Forces) (USAAF) دوسری جنگ عظیم کے دوران ریاستہائے متحدہ کی فوج کا زمین پر مبنی فضائی جنگی خدمات دینے والا ایک بڑا جزو تھا۔ یہ جزو 20 جون 1941 کو ریاستہائے متحدہ فوج ایئر کور کے جانشین کے طور پر تشکیل دیا گیا۔ ریاستہائے متحدہ فوجی فضائی افواج نے جنگ کے دوران نمایاں خود مختاری حاصل کی، جس نے 1947 میں فوج سے اس کی حتمی علیحدگی اور امریکی فضائیہ کے قیام کی راہ ہموار کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Army Air Forces World War II Shoulder Sleeve Insignia". Air Force Historical Support Division (بزبان امریکی انگریزی). U.S. Air Force. Archived from the original on 2024-09-30. Retrieved 2024-10-02.