ریاستہائے متحدہ قومی کبڈی ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریاستہائے متحدہ قومی کبڈی ٹیم
Flag of the United States.svg
ریاست ہائے متحدہ کا جھنڈا

ریاست ہائے متحدہ نیشنل کبڈی ٹیم بین الاقوامی کبڈی میں ریاست ہائے متحدہ کی نمائندگی کرتی ہے۔ریاستہائے متحدہ کی قومی کبڈی ٹیم نے سب سے پہلے بھارت کے شہر احمد آباد میں منعقدہ 2016 کے کبڈی ورلڈ کپ میں حصہ لیا۔