ریاستہائے متحدہ میں تعلیمی نظام
ظاہری ہیئت
| قومی تعلیمی میزانیہ (2007) | |
|---|---|
| میزانیہ | $1 trillion (public and private, all levels)[1] |
| عام تفصیلات | |
| پرائمری زبانیں | امریکی انگریزی |
| طرز نظام | State, private |
| خواندگی | |
| مرد | 100%[2] |
| خواتین | 100%[2] |
| اندراج | |
| کل | 81.5 million |
| ابتدائی | 37.9 million1 |
| ثانوی | 26.1 million (2006–2007) |
| بعد ثانوی | 20.5 million 2 |
| کامیابی | |
| ثانوی ڈپلوما | 81% |
| بعد ثانوی ڈپلوما | 30%[3] |
| 1 Includes kindergarten 2 Includes graduate school | |
ریاستہائے متحدہ میں تعلیمی نظام سے عمومًا عوامی اسکولوں مراد لیے جاتے ہیں۔ اس میں بالعموم روضۃ الاطفال سے ہائی اسکول تک کے سبھی تعلیمی پروگرام شامل ہیں۔ اسکول یا اسکولی ضلع تعلیمی نظام کی تسلیم شدہ سب سے چھوٹی شکل ہے جبکہ ممالک اس کی سب سے بڑی شکل ہیں۔ ریاستیں بھی اپنا تعلیمی نظام رکھتی ہیں۔ تعلیمی نظام اس اس چیز پر محیط ہے جو عوامی اسکول کے طلبہ کو مرکزی ریاستی یا سماجی سطح پرتعلیم فراہم کرتے ہیں۔
ان باتوں کا تعلیمی نظام میں خیال رکھا جاتا ہے وہ حسب ذیل ہیں:
- قوانین، پالیسیاں اور ضابطے۔
- عوامی مالیہ فراہمی، وسائل کی تقسیم اور مالیہ فراہمی کی سطحوں کو جائزہ لینے کی سطحیں۔
- انسانی وسائل، عملہ کی بھرتی، معاہدے، معاوضہ اور ملازمین کے فوائد۔
- کتابیں، کمپیوٹر، تدریسی وسائل اور دیگر سکھانے کا مواد۔
- کئی دیگر تعلیمی عناصر جو اس مقصد میں معاون ہوں۔[4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Bureau, U. C. (2009). The 2009 Statistical Abstract, Retrieved from National Data Book" (PDF)۔ 2019-01-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-04
- ^ ا ب "The World Factbook"۔ Cia.gov۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-21
- ↑ "U.S. Bachelor Degree Rate Passes Milestone"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 24 فروری 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-07
- ↑ http://edglossary.org/education-system