ریاستہائے متحدہ کی ساحلی ریاستیں
Appearance
ساحلی ریاست (انگریزی: coastal state) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ایسی ریاست ہے جس کا کسی اہم جسم آب پر خط ساحل موجود ہے۔ ریاستہائے متحدہ سے تیں بحر متصل ہیں: بحر الکاہل (اس میں خلیج الاسکا، بحیرہ بیرنگ شامل ہیں)، بحر اوقیانوس/خلیج میکسیکو اور بحر منجمد شمالی(اس میں بحیرہ چکچی اور بحیرہ بیوفورت بھی شامل ہیں) ہیں۔