ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1816ء
ظاہری ہیئت
| |||||||||||||
| ٹرن آؤٹ | 16.9%[1] | ||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||
Presidential election results map. Green denotes states won by Monroe and Light Orange denotes states won by King. Numbers indicate the number of electoral votes cast by each state. | |||||||||||||
| |||||||||||||
ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1816ء (انگریزی: 1816 United States presidential election) ریاستہائے متحدہ کے آٹھویں چار سالہ صدارتی انتخابات تھے۔ یہ جمعہ، 1 نومبر سے بدھ، دسمبر 4، 1816ء تک منعقد ہوئے۔ 1812ء کی جنگ کے خاتمے کے بعد ہونے والے پہلے انتخابات میں، ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی کے امیدوار جیمز مونرو نے فیڈرلسٹ پارٹی کے روفس کنگ کو شکست دی۔ یہ انتخاب آخری تھا جس میں فیڈرلسٹ پارٹی نے صدارتی امیدوار کھڑا کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "National General Election VEP Turnout Rates, 1789-Present"۔ United States Election Project۔ CQ Press
