فرینکلن پیئرس ڈیموکریٹک پارٹی (ریاستہائے متحدہ)
جیمز بیوکینن ڈیموکریٹک پارٹی (ریاستہائے متحدہ)
ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1856ء (انگریزی: 1856 United States presidential election) 4 نومبر 1856ء کو ریاستہائے متحدہ میں منعقد ہوئے۔ ڈیموکریٹک پارٹی امیدوار جیمز بکانن نے ریپبلکن پارٹی امیدوار جان سی فریمونٹ اور وگ پارٹی کے نامزد امیدوار میلارڈ فلمور کو شکست دی۔