مندرجات کا رخ کریں

ریاست آٹھ گڑھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاست آٹھ گڑھ
Athgarh State
1178–1948

معجم سلطانی ہند میں ریاست آٹھ گڑھ
رقبہ 
• 1931
435.12 کلومیٹر2 (168.00 مربع میل)
آبادی 
• 1931
42,351
تاریخ
تاریخ 
• 
1178
• 
1948
مابعد
بھارت

ریاست آٹھ گڑھ (انگریزی: Athgarh State) برطانوی راج کے دور میں ہندوستان کی ایک نوابی ریاست تھی۔ ریاست کی بنیاد راجا نیلادری بیبرتا پٹنائک نے 1178ء میں رکھی تھی اور اس کا دار الحکومت آٹھ گڑھ تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]