مندرجات کا رخ کریں

ریاست بوندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ریاست بندی سے رجوع مکرر)
ریاست بوندی
बूंदी रियासत
British India کا نوابی ریاست
1342ء–7 اپریل 1949ء
Flag of بوندی
Flag
Coat of arms of بوندی
Coat of arms

امپیرئیل گیزیٹئیر آف انڈیا کے مطابق ریاست بوندی کا نقشہ
رقبہ 
• 1931
5,750 کلومیٹر2 (2,220 مربع میل)
آبادی 
• 1931
216722
تاریخ
تاریخ 
• قیام
1342ء
7 اپریل 1949ء
مابعد
India
آج یہ اس کا حصہ ہے:India
وبط= اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: Hugh Chisholm, ed. (1911). "Bundi". Encyclopædia Britannica (بزبان انگریزی) (11th ed.). Cambridge University Press. {{حوالہ موسوعہ}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (help)

ریاست بوندی [1] برٹش راج میں واقع ایک شاہی ریاست تھی۔ اِس ریاست کا الحاق راجپوتانہ ایجنسی کے ساتھ ایسٹ انڈیا کمپنی کے مقبوضات میں تھا۔ یہ ریاست 1342ء میں قائم ہوئی اور 1949ء میں اِس کا الحاق بھارت میں کر لیا گیا۔ اِس ریاست کی حدود دئیولی، راجستھان، ریاست ٹونک، ریاست شاہپورہ سے ملتی تھیں۔[2]

گڑھ محل چھترسال۔ ریاست بوندی
مہاراؤ راجا بھاؤ سنگھ ہاتھی کی سواری کرتے ہوئے۔ 1675ء

تاریخ

[ترمیم]

ریاست بوندی کی بنیاد 1342ء میں رکھی گئی جبکہ اُس وقت دہلی سلطنت کا زمانہ عروج پر تھا۔ 10 فروری 1818ء کو ریاست بوندی ایسٹ انڈیا کمپنی کی تحویل میں آ گئی۔ ریاست کے آخری راجا مہاراؤ راجا شری بہادر سنگھ بہادر نے 7 اپریل 1949ء کو ریاست کو بھارت میں ضم کرنے کے معاہدہ پر دستخط کردیے۔[3] 1931ء میں ریاست بوندی کا رقبہ 5,750 مربع کلومیٹر یعنی 2,220 مربع میل تھا جبکہ آبادی 1931ء کے مطابق 216,722 تھی۔ 37.7  افراد فی مربع کلومیٹر آباد تھے۔

حکمران

[ترمیم]

ریاست بوندی کے راجا موروثی تھے اور اِن کا شاہی لقب راؤ تھا جبکہ مغلیہ سلطنت میں یہ شاہی لقب راجا نام میں شامل کیا کرتے تھے۔

مہاراؤ اُمَید سنگھ کے دربار کا ایک منظر- غالباً 1770ء ریاست بوندی

بھی دیکھیں

[ترمیم]
ریاست بوندی کا گڑھ محل

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "شاہی راجپوتانہ کی بھارت، v. 9, p. 80."۔ 2021-10-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-26
  2. شاہی راجپوتانہ بھارت کے والیوم۔
  3. شاہی امریکا بھارت کے