ریاست خاتمہ
ظاہری ہیئت
صومالی ریاست خاتمہ Khatumo State of Somalia | |
|---|---|
|
پرچم | |
| ترانہ: Qolobaa Calankeed | |
| دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر | لاس عنود |
| سرکاری زبانیں | |
| آبادی کا نام | صومالی[1] صومالین[2]
|
| حکومت | خود مختار صدارتی جمہوریت |
• صدر | علي خليف غلير |
• نائب صدر | عبدل سولوب |
| خود مختاری صومالیہ میں | |
• قیام | 2012 |
| کرنسی | صومالی شلنگ (SOS) |
| منطقۂ وقت | یو ٹی سی+3 (مشرقی افریقہ وقت) |
| یو ٹی سی+3 (نہیں ہوتا) | |
| کالنگ کوڈ | +252 (صومالیہ) |
| انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | So. |
ریاست خاتمہ (Khatumo State) (صومالی: Khaatumo ، عربی: ولاية خاتمة)، سرکاری طور پر صومالی ریاست خاتمہ (Khatumo State of Somalia) (صومالی: Dowlad Goboleedka Khaatumo ee Soomaaliya ) شمالی صومالیہ میں ایک علاقہ ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Somalia"۔ کتاب حقائق عالم۔ سی آئی اے۔ 14 مئی 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-05-31
- ↑ Paul Dickson, Labels for locals: what to call people from Abilene to Zimbabwe (Merriam-Webster: 1997), p.175. ISBN 0-06-088164-X.