ریاست سوراشٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوراشٹر
ریاستہائے متحدہ کاٹھیاواڑ
1948ء–1956ء
Saurashtra in India (1951).svg
ریاست سوراشٹر، بھارت، 1951ء
دار الحکومتراجکوٹ
تاریخ 
• 
15 فروری 1948ء
• 
1 نومبر 1956ء
ماقبل
مابعد
بڑودہ، مغربی بھارت اور ایجنسی ریاستہائے گجرات
ریاست بمبئی

سوراشٹر، معروف بَہ ریاستہائے متحدہ کاٹھیاواڑ، بھارت کی ایک ریاست تھی جو 1948ء اور 1956ء کے درمیان جزیرہ نما سوراشٹر معروف بَہ کاٹھیاواڑ پر موجود تھی،[1] جس کا دارالحکومت راجکوٹ تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]