ریاست لوہارو
Appearance
Loharu State लोहारू रियासत | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1806–1947 | |||||||
Flag | |||||||
![]() Loharu at the edge of صوبہ پنجاب (برطانوی ہند), 1903 | |||||||
دار الحکومت | لوہارو | ||||||
رقبہ | |||||||
• 1901 | 570 کلومیٹر2 (220 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1901 | 15229 | ||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1806 | ||||||
• | 1947 | ||||||
| |||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | ہریانہ، بھارت | ||||||
Loharu 1911 Encyclopædia Britannica |

ریاست لوہارو برطانوی راج کے صوبہ پنجاب میں ایک نوابی ریاست تھی۔ اس کا رقبہ 222 مربع میل کے علاقے (570 مربع کلومیٹر) تھا۔ 1901 میں ریاست کی آبادی 15229 افراد پر مشتمل تھی۔[1]
لوہارو کے نواب
[ترمیم]سلسلۂ نسب | |||||
---|---|---|---|---|---|
نواب | دور | ||||
احمد بخش خان | 1806–1827 | ||||
شمس الدین خان | 1827–1835 | ||||
امین الدین احمد خان | 1835 - 27 فروری 1869 | ||||
علا الدین احمد خان | 27 فروری 1869 – 31 اکتوبر 1884 | ||||
امیر الدین احمد خان، | 31 اکتوبر 1884 - اپریل 1920 (بے دخل) | ||||
عزیز الدین احمد خان | اپریل 1920 - 30 اکتوبر 1926 | ||||
امین الدین احمد خان دوم | 30 اکتوبر 1926 – 15 اگست 1947 |
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- سانچہ جات برائے بھارتی سیاست و حکومت
- بھارت ذیلی تقسیم سانچے
- پاکستان کی انتظامی تقسیم کے سانچے
- ہندوستان کی نوابی ریاستوں کے سانچے
- 1806ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1947ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- ایشیا میں 1806ء کی تاسیسات
- ضلع بھوانی
- ہندستان کی مسلم نوابی ریاستیں
- ہندستان کی نوابی ریاستیں
- ہندوستان میں 1806ء کی تاسیسات
- بھارت میں 1947ء کی تحلیلات
- تاریخ پنجاب (قبل از تقسیم)
- 1803ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- پنجاب کی نوابی ریاستیں
- توپوں کی سلامی والی نوابی ریاستیں
- انیسویں صدی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے