ریاضیاتی دالہ جات
Appearance
ریاضیات میں بہت سی دالہ یا فنکشن کے گروہ کافی اہم ہیں کہ ان کو اپنے ناموں سے نوازا گیا ہے۔ یہاں ان مقالہ جات کی فہرست اکٹھی کی گئی ہے جن میں ان فنکشنات کا تفصیلی بیان ہے۔ ایسی خاص دالہ کا نظریہ موجود ہے جو احصاء اور طبیعیاتی تحلیل سے آئیں۔
ابتدائی تفاعل
[ترمیم]الجبرائی تفاعل
[ترمیم]جو صحیح عدد عددی سر کے کثیر رقمی مساوات کے حل کے طور پر اظہار کی جا سکیں۔
- کثیر رقمی: صرف جمع اور ضرب سے تولید کی جا سکتی ہیں
- لکیری دالہ: درجہ اول کا کثیر رقمی، گراف سیدھی لکیر ہوتا ہے
متعالیہ تفاعل
[ترمیم]ایسی فنکشن جو الجبرائی نہ ہو۔
- اَسٔی دالہ: کسی عدد کو متغیر طاقت پر چڑھائے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- NIST آن لائن، کتب خانہ ریاضیاتی فنکشن