ریاضیاتی مقلوب
ظاہری ہیئت

ریاضیات میں کسی عدد x کا ضربی مقلوب یا متقابل 1/x یا x−1 ایسا عدد ہے جسے جب x سے ضرب دیا جائے تو ضربی شناخت 1 حاصل ہوتا ہے۔ اک کسر a/b کا ضربی مقلوب b/a ہے۔ کسی حقیقی عدد کا ضربی مقلوب نکالنے کے لیے 1 کو اس عدد سے تقسیم کرو۔ مثلاً عدد 5 کا ضربی مقلوب ایک کا پانچواں حصہ (1/5 یا 0.2) ہے۔
فنکشن
جو x کو 1/x میں نقش کرتی ہے کو متقابل فنکشن کہا جاتا ہے۔
| اصطلاح | term |
|---|---|
|
مقلوب |
inverse reciprocal identity |
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات