ریان پراگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریان پراگ
ذاتی معلومات
مکمل نامریان پراگ داس[1]
پیدائش (2001-11-10) 10 نومبر 2001 (عمر 22 برس)
گوہاٹی، آسام، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتٹاپ آرڈر بلے باز
تعلقاتپراگ داس (والد)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017– تاحالآسام
2019– تاحالراجستھان رائلز (اسکواڈ نمبر. 5)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 17 38 81
رنز بنائے 973 1308 1,455
بیٹنگ اوسط 33.55 38.47 25.98
سنچریاں/ففٹیاں 1/7 3/7 0/11
ٹاپ اسکور 123 174 77*
گیندیں کرائیں 1,315 1,440 779
وکٹیں 22 36 30
بولنگ اوسط 38.68 33.50 31.16
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/68 4/27 3/30
کیچ/سٹمپ 12/– 18/– 40/–
ماخذ: Cricinfo، 30 مارچ 2022ء

ریان پراگ داس (پیدائش:10 نومبر 2001ء) ایک بھارتی کرکٹر ہے جو مقامی کرکٹ میں آسام اور انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز کے لیے کھیلتا ہے۔ [2]ریان کے والد پراگ داس ایک سابق اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہیں جو آسام اور ریلوے کے لیے کھیل چکے ہیں۔ [3] [4] ان کی والدہ متھو باروہ، 50 میٹر فری اٹائل میں سابق قومی ریکارڈ رکھنے والی تیراک ہیں جنھوں نے ایشین چیمپئن شپ اور سیف گیمز میں بھارت کی نمائندگی کی۔ [5] اسے راجستھان نے 2022ء انڈین پریمیئر لیگ کے لیے میگا نیلامی سے پہلے جاری کیا تھا۔ [6] فروری 2022ء میں انھیں راجستھان رائلز نے 2022ء انڈین پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے لیے نیلامی میں دوبارہ خریدا۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "India U-19 vs England U-19: Manjot Kalra, Kamlesh Nagarkoti star as visitors claim 394-run victory"۔ First Post۔ 27 July 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2018 
  2. "Riyan Parag"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2016 
  3. Shashank Kishore (3 August 2017)۔ "Playstation, books, music, and a whole lot of runs"۔ ESPN Cricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2019 
  4. "MS Dhoni connection between Riyan Parag and his father"۔ The News Mill (بزبان انگریزی)۔ 29 April 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2020 
  5. "Riyan soars on cricketer father's dreams"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 17 January 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2019 
  6. "IPL 2022: List of players released by Rajasthan Royals"۔ Crictracker۔ 1 December 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2022 
  7. "IPL 2022 auction: The list of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ 13 February 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2022