ریا کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریا کپور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 مارچ 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد انیل کپور  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ نیور یارک  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ساز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریا کپور (ولادت: 5 مارچ 1987ء) ایک بھارتی فلم پروڈیوسر ہیں۔ [1] [2] وہ اپنی بہن سونم کپور کے ساتھ فیشن لائن ریسن کی مالک بھی ہیں۔ [3]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ریا کپور اداکار انیل کپور اور ان کی بیوی سنیتا کی بیٹی ہیں، وہ اداکارہ سونم کپور اور ہرشوردھن کپور کی بہن ہیں۔ فلم ساز سریندر کپور کی پوتی، فلمساز بونی کپور اور ان کی اہلیہ، مرحوم پروڈیوسر مونا شووری کپور اور مرحوم اداکارہ سریدیوی اور اداکار سنجے کپور کی بھانجی ہیں۔ ان کے کزن اداکار ارجن کپور، جھنوی کپور اور موہت مروہ کے علاوہ اداکار رنویر سنگھ ہیں ۔ [4] [5] کپور نے نیویارک یونیورسٹی سے "ڈرامائی ادب" میں گریجویشن کی تعلیم حاصل کی۔ [6]

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

ریا کپور نے 2010ء میں راجشری اوجھا کی فلم عائشہ سے بطور فلم پروڈیوسر اپنے کیریئر کا آغاز کیا، جس میں ان کی بہن سونم اور ابھے دیول نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے ششانکا گھوش کی ہدایت کاری میں 2014ء میں بننے والی فلم خوبصورت تیار کی، جو اسی نام سے ہریشکیش مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا آفیشل ریمیک ہے۔ [7] 2017 میں ، اس نے اپنی بہن سونم کپور کے ساتھ ریسن کی لباس لائن کا آغاز کیا۔

فلمو گرافی[ترمیم]

بطور پروڈیوسر[ترمیم]

سال نام پروڈیوسر نوٹ
2010ء عائشہ ہاں جین آسٹن کے 1815 کے ناول یما پر مبنی [8]
2014ء خوبصورت ہاں
2018ء ویری دی ویڈنگ ہاں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rhea Kapoor scouts for locations for next in Tampa Bay"۔ Zeenews.india.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2014 
  2. "Anil Kapoor unhappy with daughter Rhea's love story"۔ Mumbai Mirror۔ 29 May 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2014 
  3. "Is 'Rheson' Sonam Kapoor's idea? Sister Rhea Kapoor says yes!"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ May 13, 2017 
  4. "My girls have grown up watching Disney movies: Anil"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2014 
  5. "When B-Town parents give their children a career boost - The Times of India"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 4 February 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2014 
  6. I could only visualise Sonam as Aisha: Rhea Indian Express
  7. Apurva Singh (1 May 2014)۔ "Apurva Singh"۔ indianexpress۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2014 
  8. "Austen's 'Emma' becomes Bollywood's 'Aisha' - Movie Review"۔ thebollywoodticket۔ 10 August 2010۔ 06 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]