ریتا دیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریتا دیو
ذاتی معلومات
پیدائشبھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 24)10 فروری 1984  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ17 مارچ 1985  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 22)19 جنوری 1984  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ23 فروری 1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 6
رنز بنائے 84 84
بیٹنگ اوسط 28.00 16.80
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 46 33
گیندیں کرائیں 2 -
وکٹ 0 -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 2/0 3/3
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 27 اپریل 2020

ریتا دیو ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔۔[1] وہ دائیں ہاتھ کی بلے باو اور وکٹ کیپر تھیں۔[2]انھوں نے 2 ٹیسٹ اور 6 ایک روزہ کھیلے۔ پرامیلا بھٹ خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1993ء میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم میں شریک تھیں۔ وہ بی سی سی آئی میں سلیکٹر ہیں اور یو پی سی اے کی چیرمین خواتین کرکٹ کمیٹی ہیں۔[3]

شماریات[ترمیم]

ریتا دیو نے 1884–1985ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 2 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 24) 10 فروی 1984ء کو آسٹریلیا سے کھیلا اور آخری ٹیسٹ 17 مارچ 1985ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔ جب کہ 1984ء-1995ء میں ریتا دیو نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے 6 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 22) 19 جنوری 1984ء کو آسٹریلیا کے خلاف اور آخری ایک روزہ 23 فروری 1995ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔ [4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rita Dey"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2009 
  2. "Rita Dey"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2009 
  3. "Meet the all-round prodigy with the 'boy-cut' hairdo"۔ Cricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2017 
  4. "ریتا دیو"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009 

بیرونی روابط[ترمیم]