ریتیش دیشمکھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریتیش دیشمکھ
रितेश देशमुख
ریتیش دیشمکھ ریتیش دیشمکھ 'کیا سوپر کول ہیں ہم' پشہیر کے موقع پر، 2012ء۔
ریتیش دیشمکھ ریتیش دیشمکھ 'کیا سوپر کول ہیں ہم' پشہیر کے موقع پر، 2012ء۔

معلومات شخصیت
پیدائش 17 دسمبر 1978ء (عمر 40 سال)[1][2]
لاتور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
قومیت بھارتی
زوجہ جینیلیا ڈیسوزا
اولاد 2
والدین ولاس راؤ دیشمکھ[3]
ویشالی دیشمکھ
عملی زندگی
مادر علمی لی اسٹریسبرگ ٹھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ اداکار
ٹی وی کا میزبان
فلمساز
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ریتیش دیشمکھ بالی وڈ کے ایک مشہور اداکار، فلمساز اور ٹیلی ویژن اور انعامی شوز کے کامیاب میزبان ہیں۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان مراٹھی پروڈیوسر ریتش باشھ کے مراٹھی فلم 'پیلے' سے اتنے زیادہ متاثر ہوئے کہ وہ اسے ہندی میں بنانے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔ یلو کی اسکریننگ کے موقع پر سلمان خان نے صحافیوں کو بتایا، "ہم ریتیش دیشمکھ سے یہ فلم ہندی میں بنانے کے لیے کہ رہے ہیں۔.." سلمان نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ فلم کے ہندی ورژن کے لیے بھی فلم کے ہدایت کار مہیش لیمیے اور اہم فنکار گوری گیڈگل کو ہی لیں گے۔ 'یلو' میں اوپیندرا لیمیے، ایشوریا نارکر، اوشا ناڈکرنی اور مرینال کلکرنی اہم کرداروں کو نبھا رہے ہیں۔[5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sushmita Sen (16 دسمبر 2015)۔ "Happy birthday Riteish Deshmukh: Rare photos and lesser known facts about 'Housefull 3' actor"۔ International Business Times, India Edition۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-14۔
  2. IANS (17 دسمبر 2015)۔ "Riteish Deshmukh turns 38, gets wishes galore from B-Town"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-14۔
  3. "SRemembering Vilasrao Deshmukh". Hindustan Times.
  4. Priya Gupta (7 جون 2014)۔ "Yes, Genelia is pregnant and we are both very excited about it: Ritesh Deshmukh"۔ Times of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2014۔
  5. Salman Khan plans to re-make Yellow in Hindi - रितेश की मराठी फिल्म यलो को हिन्दी में बनाएंगे सलमान खान