ریت گھڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 01:15، 20 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
سہ پایہ (three-legged stand) میں لگا ایک کانچ گھنٹا

ریت گھڑی، کانچ گھنٹہ یا ریگ شیشہ (hourglass)، وقت معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ایک اختراع ہے۔ یہ اِختراع ریت کے ذریعے کام کرتی ہے اِس لیے اِس کو ریت گھڑی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے