ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر
Reginald Edward Harry Dyer
Dyre.jpg
ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر، 1919ء
عرفی نام امرتسر کا قصائی (The Butcher of Amritsar)
جنرل ڈائر (General Dyer)
پیدائش 9 اکتوبر 1864 (1864-10-09)مری، صوبہ پنجاب، برطانوی ہند
وفات 24 جولائی 1927 (عمر 62 سال)لانگ ایشٹن، سمرسٹ
وابستگی  متحدہ مملکت
نوکری/شاخ  برطانوی فوج
سالہائے کار 1885–1920
عہدہ کرنل
سالار Seistan Force
25th Punjabis
جنگیں/محارب Third Anglo-Burmese War
چترال فوجی مہم
پہلی جنگ عظیم
جلیانوالہ باغ قتل عام
اعزازات Companion of the Order of the Bath
Mentioned in Despatches (2)
شریک حیات Anne Dyer (1904–1938+)

کرنل ریجینالڈ ایڈورڈ ہیری ڈائر (Colonel Reginald Edward Harry Dyer) برطانوی فوج کے ایک افسر تھا جسے عارضی بریگیڈیئر جنرل بنایا گیا تھا جو صوبہ پنجاب، برطانوی ہند کے شہر امرتسر میں جلیانوالہ باغ قتل عام کا ذمہ دار تھا۔ ڈائر ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا تھا، لیکن وہ برطانیہ میں ایک مشہور ہیرو بن گیا، خاص کر برطانوی راج سے منسلک لوگوں کے درمیان۔[1] بعض مورخین یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ سانحہ برطانوی راج کے اختتام کی طرف ایک فیصلہ کن قدم تھا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Derek Sayer, "British Reaction to the Amritsar Massacre 1919–1920," Past & Present, May 1991, Issue 131, pp 130–164
  2. Brain Bond, "Amritsar 1919," History Today, Sept 1963, Vol. 13 Issue 10, pp 666–676

بیرونی روابط[ترمیم]