ریحانہ لغاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریحانہ لغاری
نائب اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ
آغاز منصب
15 اگست 2018
رکن صوبائی اسمبلی سندھ
آغاز منصب
13 اگست 2018
مدت منصب
جون 2013 – 28 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1971 (عمر 48–49 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع سجاول  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریحانہ لغاری ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو اس وقت صوبائی اسمبلی سندھ میں نائب اسپیکر ہے، ریحانہ اس منصب پر اگست 2018ء سے ہیں۔ جب کہ اگست 2018ء ہی سے رکن صوبائی اسمبلی سندھ ہیں۔ اس سے قبل بھی جون 2013ء تا مئی 2018ء ریحانہ لغاری رکن صوبائی اسمبلی سندھ رہ چکی ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ریحانہ لغاری کی پیدائش 1971ء مین ضلع سجاول میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mansoor، Hasan۔ "Profile: Rehana Leghari — a PPP activist from Sujawal headed for the deputy speaker's office"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)