ریحان آفریدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریحان آفریدی
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-05-10) 10 مئی 1992 (عمر 31 برس)
پاکستان
ماخذ: Cricinfo، 1 نومبر 2015

ریحان آفریدی (پیدائش: 10 مئی 1992ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو خیبر پختونخوا کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] ستمبر 2019ء میں انھیں 2019-20 قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے خیبر پختونخوا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3] جنوری 2021ء میں 2020-21 قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے بعد انھیں ٹورنامنٹ کا بہترین وکٹ کیپر قرار دیا گیا۔ [4] اسی مہینے کے آخر میں انھیں 2020-21 پاکستان کپ کے لیے خیبر پختونخوا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rehan Afridi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2015 
  2. "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019 
  3. "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019 
  4. "Central Punjab and Khyber Pakhtunkhwa share Quaid-e-Azam Trophy title after spectacular tie"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2021 
  5. "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  6. "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021